حکومت پنجاب نے شہر و ضلع سمیت پورے ڈویژن میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کے نئے ریٹس مقرر کر دیئے

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:09

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء ) حکومت پنجاب نے شہر و ضلع سمیت پورے ڈویژن بھر میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کے نئے ریٹس مقرر کر دیئے جس کے سرکلر لیٹر میں وفاقی حکومت کے افسران کیلئے 1000 روپے فی یوم اور صوبائی حکومت آفسروں کو ریسٹ ہاؤس ٹھہرنے کی فیس 500 روپے یومیہ ادا کرنا ہو گی فیس کے بغیر گیسٹ ہاؤس ‘ریسٹ ہاؤس استعمال کرنیوالوں کیخلاف لیگل ایکشن ہو گا۔

متعلقہ عنوان :