Live Updates

پاکستان تحریک انصاف سے متعلق سپیکر کا خط الیکشن کمیشن کو موصول خط الیکشن کمیشن کو صرف معلومات کے لیے بھجوایا گیا، کوئی کاروائی نہیں ہو سکتی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف سے متعلق سپیکر کا خط الیکشن کمیشن کو موصول خط الیکشن کمیشن کو صرف معلومات کے لیے بھجوایا گیا جمعہ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پی ٹی آئی کے استعفوں کے بارے میں معلوماتی خط الیکشن کمیشن کو موصول ہو گیا خط اس خط پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں ہو سکتی خط میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفوں کی تصدیق نہیں ہو سکی ارکان کے استعفے منظور یا مسترد سپیکر کی صوبدید ہے جبکہ الیکشن کمیشن کا کام صرف خالی نشست کا نوٹیفیکشن جاری کرنا اور ضمنی انتخاب کرنا اور اس کا شیدول جاری کرنا ہو تا ہے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات