جیکب آباد،بیوی کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کی کوشش اوربال کاٹ کرتذلیل پر شوہر اور 2دیوروں سمیت 5افراد کے خلاف مقدمہ درج
جمعہ 31 اکتوبر 2014 18:55
جیکب آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) بیوی کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کرنے کی کوشش اورسر کے بال کاٹ کرتذلیل کرنے پر شوہر اور 2دیوروں سمیت 5افراد کے خلاف مقدمہ درج،خاتون تحفظ کے لیے عدالت پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
جیکب آباد کے علاقہ میر پور برڑو کی رہائشی خاتون تین بچوں کی ماں زہریٰ نے اپنے شوہر سکندر برڑو ،دو دیوروں عظیم ، عبدالحمید اور دو نامعلوم مسلح افراد کے خلاف حدود کے میر پور برڑو تھانہ پر سیاہ کاری کے الزام میں قتل کرنے کی کوشش اور سر کے بال کاٹ کر تذلیل کرنے کا مقدمہ درج کرایا ہے جس کے بعد ملزمان کی جانب سے خاتون کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہے جس کے خلاف گذشتہ روز مسمات زہریٰ تحفظ کے لیے جیکب آباد کی سیشن جج خالد حسین شاہانی کی عدالت میں پہنچ گئی جہاں پر دستگیر ہیلپ لائن کے وکیل ظفر خلیل جکھرانی نے اس کو قانونی مدد فراہم کی ،عدالت میں خاتون نے بیان دیا کہ اس کا شوہر اور دیگر اس کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں اس لیے اس کو تحفظ فراہم کیا جائے جس پر عدالت نے حدود کے ایس ایچ او کو 5نومبر کو طلب کرلیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.