سپریم کورٹ لاہور بار کے انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ کے فضل حق عباسی کامیاب

جمعہ 31 اکتوبر 2014 18:50

سپریم کورٹ لاہور بار کے انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ کے فضل حق عباسی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ بار لاہور کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے فضل حق عباسی 467 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ان کے مدمقابل حامد خان گروپ کے عبدالستار خان 395 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ عنوان :