29 قیدیوں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا: آئی ایس پی آر
جمعہ 31 اکتوبر 2014 18:50
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے پاکستان میں قید 29 افغان باشندوں کو افغانستان کے سرکاری حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فوجی ترجمان کے مطابق ان قیدیوں کو سرحد پار کرنے پر شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب سے حراست میں لیا گیا تھا اور یہ افغان باشندے فورسز کی تحویل میں تھے تاہم دوران تفتیش ان کادہشت گردوں سے تعلق ثابت نہیں ہو سکا جس پر ان کو رہا کر دیا گیا ہے۔قیدیوں کو غلام خان بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.