امریکی القاعدہ سے نہیں، ڈاکوؤں سے ڈرتے ہیں،سروے میں انکشاف

جمعہ 31 اکتوبر 2014 18:29

امریکی القاعدہ سے نہیں، ڈاکوؤں سے ڈرتے ہیں،سروے میں انکشاف

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہامریکی عوام کو زیادہ ڈر ایبولا وائرس اور داعش یا القاعدہ سے نہیں لگتا بلکہ ان کو سب سے زیادہ فکر مندی رات کو اکیلے چہل قدمی کرتے ہوئے ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اس دلچسپ سروے کے مطابق امریکیوں کو بیماریوں، دہشت گردوں یا حملوں سے ڈر نہیں لگتا بلکہ وہ تو رات کو چوروں اور ڈاکوں کے خیال سے خوفزدہ ہوکر چہل قدمی کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔ سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ رات کو تنہا پھرنے کے ساتھ امریکی عوام کے لئے دوسرا بڑا خوف انٹرنیٹ پر اپنی شناخت چوری ہوجانے کا ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :