کرچی ،گلبرگ میں پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ ،دکان سے آٹو میٹک ہتھیار برآمد

جمعہ 31 اکتوبر 2014 17:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) اچی کے علاقے گلبرگ میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا ہے۔چھاپے کے دوران دکان سے آٹومیٹک ہتھیار ملے ہیں۔

(جاری ہے)

گلبرگ کے علاقے میں قائم دکان پر خفیہ اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ایس پی گلبرگ نے بتایا کہ چھاپے کے دوران ایک ایس ایم جی، 2پستول، درجنوں مختلف ہتھیاروں کی گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :