وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے خزانہ مراد علی شاہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے خزانہ مراد علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ مراد علی شاہ نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شا ہ کو بھیجوا دیا ہے۔

(جاری ہے)

سید مراد علی شاہ اپنے آبائی علاقے سہون شریف میں 29 نومبر کو ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے ۔مراد علی شاہ پی ایس 73 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں۔

متعلقہ عنوان :