گورنر سندھ 3روز ہ نجی دورے پر دبئی روانہ

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان جمعہ کو نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے ۔گورنر سندھ 3روز دبئی میں قیام کے بعد پیر کو وطن واپس پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرعشرت العباد خان کی عدم موجودگی میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :