دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد اور پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘ محمد شہبازشریف
جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے اور امن قائم کئے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا، پاکستان کو دہشت گردی اورانتہا پسندی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے ، دہشت گردی کا خاتمہ اورقیام امن حکومت کی اولین ترجیح ہے ،پاک افواج وطن عزیز کی بقاء ،سلامتی اوراستحکام کیلئے امن کے دشمنوں کے خلاف برسرپیکار ہیں اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج نے بے مثال کامیابیاں حاصل کی ہیں ،پوری قوم کو اپنی بہادر افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں ،بہادری اورجرات پر فخر ہے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اوروطن عزیز کو دہشت گردی کے عفریت سے نجات دلانے کیلئے پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل غزہ میں قحط اور بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے.یورپی یونین
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ کو درخواست دے دی
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
-
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
-
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
-
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
-
راولپنڈی پولیس،9مئی مقدمات میں پرویزالٰہی اور مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری حاصل
-
بھارتی انتخابات:پولنگ سات مراحل میں44دن جاری رہے گی‘ہرووٹرتک پہنچیں گے.چیف الیکشن کمشنر
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
بجلی کے بلوں میں عوام پر غیر منصفانہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.