کراچی ،لیاری چوک پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جمعہ 31 اکتوبر 2014 16:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) کراچی کے علاقے لیاری چیل چوک پر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک، تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح لیاری چیل چوک پر نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے 28سالہ خالد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول لیاری کا رہائشی اور واقعے کے وقت فشری اپنے کام سے جا رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :