قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 14:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کئے جانے کے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔

متعلقہ عنوان :