قومی اسمبلی میں پاک فوج کے شہداء کی بلندی درجات کیلئے فاتح خوانی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 14:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی میں پاک فوج کے شہداء کی بلندی درجات کیلئے دعا، پیر امین الحسنات نے فاتح کرائی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے نکتہ اعتراض پر ایوان کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز پاک فوج کے 8 جوان دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں شہید ہوگئے ہیں جبکہ ایک رکن قومی اسمبلی کے والد بھی وفات پاچکے ہیں جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے وزیر مملکت پیر امین الحسنات سے فاتحہ خوانی کیلئے کہاجس پر پیر امین الحسنات نے دعا کرائی

متعلقہ عنوان :