کراچی ‘ لیاری پولیس کا سرچ آپریشن ‘ گینگ وار کے دو کارندے ہلاک

جمعہ 31 اکتوبر 2014 13:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) لیاری میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار کے دو کارندے ہلاک ہوگئے میڈیا رپورٹ کے مطابق گلستان جوہر کامران چورنگی کے قریب شرپسندوں نے محرم الحرام کے موقع پر لگائی گئی ایک سبیل پر دستی بم سے حملہ کردیا۔

(جاری ہے)

دستی بم کے دھماکے سے ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تو پولیس اوررینجرز کی بھاری نفری دھماکے کی جگہ پر پہنچی، اور لوگوں سے پوچھ گچھ شروع کردی۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے۔

متعلقہ عنوان :