ترکمانستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا

جمعہ 31 اکتوبر 2014 13:11

ترکمانستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31 اکتوبر۔2014ء) ترکمانستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے یورپ اور کینیڈا کی فلائٹس کیلئے ترکمانستان کی فضائی حدود استعمال کرتی ہے تاہم پی آئی اے نے کئی ماہ سے واجبات ادا نہیں کئے ہیں جس پر ترکمانستان نے پاکستان کی قومی ایئر لائن کو 3 نومبر تک کی مہلت دی ۔

متعلقہ عنوان :