اسلام آباد ہائیکورٹ مریم نوازتقرری کیس
جمعرات 30 اکتوبر 2014 21:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن مریم نواز کی تقرری کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اور چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون سکیم مریم نواز کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے پندرہ دنوں میں جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن کی تقرری کیس میں تین عدالتی معاونین مقرر کردئیے ہیں۔
جمعرات کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن مریم نواز تقرری کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار عاشق بھٹی کے وکیل یاسر چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن مریم نواز کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہے جوکہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی میں شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.