بلاول بھٹوزرداری کی ملالہ یوسفزئی سے ملاقات،نو بل انعام ملنے پرمبارکباددی

جمعرات 30 اکتوبر 2014 21:18

برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے،نوبل انعام ملنے پرمبارکباددی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے بعدبلاول بھٹونے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہاہے کہ انہوں نے ملالہ یوسفزئی اوراس کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے ۔نوبل انعام ملنے پرانہیں مبارکباددی ہے ۔بر منگھم میں ملالہ اوراس کے اہل خانہ کے ساتھ کچھ وقت گزاررہے ہیں

متعلقہ عنوان :