عمران خان اور سراج الحق کے درمیان غلط فہمی دور ہو گئی: ترجمان جماعت اسلامی
جمعرات 30 اکتوبر 2014 20:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر۔2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ سراج الحق اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے درمیان دوریاں ایک غلط خبر کے سبب ہوئیں تھیں اور یہ غلط فہمی ابتدائی رابطے میں ہی دور ہو گئی ہے کیونکہ امیر جماعت اسلامی کی طرف سے عمران خان سے متعلق کوئی منفی بیان نہیں دیاگیا۔
(جاری ہے)
میڈیا کو جاری ایک بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ سراج الحق تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مصالحانہ کردار ادا کرتے رہے ہیں اور پوری قوم ان کی اس خدمت پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ سراج الحق اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے درمیان ہونےو الے ٹیلی فونک رابطے میں اس معاملے پر پیدا ہونی والی غلط فہمی کو سلجھا لیا گیا ہے۔واضح رہے عمران خان نے آج سراج الحق سے متعلق ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ وکٹ کے دونوں طرف مت کھیلیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.