پاکستانی دوستی بس2 پاکستانی مسلم مسافروں کو لے کر واہگہ کے راستے بھارت اور بھارت امرتسر

جمعرات 30 اکتوبر 2014 20:42

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) پاکستانی دوستی بس ننکانہ صاحب سے دو پاکستانی مسلمان طالب حسین وغیرہ کو لے کر انتہائی سخت سکیورٹی حصارمیں لے کر واہگہ کے راستے امرتسر بھارت گئی اور بھارت امرتسر سے بیس 20بھارتی مسلم و سکھ مسافروں کو لے کر انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں ننکانہ صاحب آئی گردوارہ جنم استھان میں بھارتی سکھ مسافروں جوورسنگھ اور مہندر سنگھ نے اپنی مذہبی رسومات کے بعد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

30اکتوبر 2014ء سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ہندوں کے دل ہمیشہ پاکستان اور پاکستان کی عوام کے مخالف ہی رہے ہیں انہوں نے مزید کہا نریندر مودی بھی ہندو ہے اس کے دل میں مسلمانوں کیلئے اچھے جذبات نہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :