10محرم کو ریلوے ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے

جمعرات 30 اکتوبر 2014 18:53

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) وزارتِ ریلوے کے فیصلے کے مطابق منگل 10محرم (4نومبر)کو ملک بھر میں ریلوے کے ریزرویشن دفاتر سارا دن بند رہیں گے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :