آسٹریا،شامی جہادیوں سے تعلق کے الزام میں 14سالہ لڑکے کا ریمانڈ حاصل
جمعرات 30 اکتوبر 2014 18:40
ویانا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء)آسٹریا میں ایک 14سالہ لڑکے کو گزشتہ روز پولیس کو یہ بات بتانے ، کہ اس نے شام میں جہاد میں شمولیت اختیار کی ہے اور عوامی علاقے میں ایک بم نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ، کے بعد ریمانڈ کے لئے حراست میں لیا گیا ،یہ بات حکام نے بتائی۔پولیس نے بتایا کہ نامعلوم لڑکا ترکی کا شہری ہے اور آسٹریا میں کم ازکم گزشتہ آٹھ سال سے مقیم ہے ، کو اکتوبر کے اوائل کے بعد سے زیر تفتیش ہے اور گزشتہ روز اسے گرفتار کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.