وزیراعلیٰ پنجاب کا نامور ادیب و صحافی حمید اختر مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:17

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا ۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس کانسٹیبل سلطان مسیح تھانہ نارنگ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہاتھاکہ اچانک ہارٹ اٹیک کے باعث تھانہ میں ہی اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔

(جاری ہے)

متو فی کی نعش آبائی گاؤں جئے سنگھ والامیں بھجوادی ہے ۔

متعلقہ عنوان :