پی آئی اے کے بیڑے میں نیا جہاز شامل کر لیا گیا
جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے بیڑے میں ایک اور اے تھری ٹونٹی جہاز شامل کر لیا گیا۔ دسمبر تک دس مزید اے تھری ٹونٹی اور پانچ اے ٹی آر جہاز شامل کیے جائیں گے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی کیپٹن (ر) شجاعت عظیم کا کہنا ہے کہ پی آئی کا خسارہ 31 ارب سے کم ہو کر اٹھارہ ارب روپے ہو گیا ہے۔ بے نظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد میں پی آئی اے کے بیڑے میں نئے جہاز کی شمولیت کی تقریب ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کا کہنا تھا کہ نئے طیاروں کی شمولیت سے قومی ایئر لائن کے ریونیو میں اضافہ ہو گا یہ طیارہ آٹھ سال کی ڈرائی لیز پر لیا گیا ہے۔ شجاعت عظیم نے کہا کہ وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ 1992 میں لیے گئے قرض کو ایکوٹی میں تبدیل کرے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.