پی ٹی آئی کے استعفے سے نظام کو خطرہ نہیں، خورشیدہ شاہ
جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفے منظور ہونے سے نظام کیلئے کوئی خطرہ نہیں، موجودہ صورتحال میں مڈ ٹرم انتخابات نظر نہیں آ رہے ، کہتے ہیں الیکشن کمیشن اراکین کو ہٹایا نہیں جا سکتا، خود مستعفی ہو جانا چاہئے۔
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف اگر استعفے دینا چاہتی ہے تو قانونی تقاضے پورے کرے، پی ٹی آئی کو اپنے اراکین پر اعتماد کرنا چاہئے ۔
حکومت پر دباؤ ہے کہ استعفے قبول نہ کیے جائیں، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے استعفے منظور ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ استعفوں کی منظوری سے جمہوری نظام کیلئے کوئی خطرہ نظر نہیں آتا ۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں مڈ ٹرم انتخابات نظر نہیں آ رہے ۔ الیکشن کمیشن کے اراکین کو ہٹایا نہیں جا سکتا ، اراکین کو خود مستعفی ہو جانا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.