Live Updates

پرویز الٰہی کا دور حکومت موجودہ دور حکومت سے بہت بہتر تھا، عمران خان

جمعرات 30 اکتوبر 2014 16:09

پرویز الٰہی کا دور حکومت موجودہ دور حکومت سے بہت بہتر تھا، عمران خان

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 30اکتوبر 2014ء) عمران خان نے ایک حالیہ پریس کانفرنس میں پنجاب حکومت کے 2002 سے اب تک سابقہ اور موجودہ ادوار کا موازنہ کرتے ہوئے کارکردگی اور ترقی کے حوالہ چوہدری پرویز الٰہی کی حکومت کو شہباز شریف کے دور حکومت سے بہتر قرار دیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے نا اہلی کی نئی مثالیں قائم کر دی ہیں، اور عوام بہت جلد ان نا اہل حکمرانوں کو باہر نکال دیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :