وزیراعظم نے وزراء اور وزرائے مملکت کے غیرسرکاری دوروں پر پابندی عائد کردی

جمعرات 30 اکتوبر 2014 14:42

وزیراعظم نے وزراء اور وزرائے مملکت کے غیرسرکاری دوروں پر پابندی عائد ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے غیر ملکی سرکاری دوروں پر پابندی عائد کردی ، وزراء صرت اپنی وزارتوں کی کارکردگی پر توجہ دیں ۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تمام وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیرون ملک صرف اور صرف انتہائی ضروری دورے کریں غیر ضروری اور کم اہمیت کے بیرونی اجلاس میں شرکت نہ کریں نسبتاً کم اہم اجلاسوں میں بیرون ملک میں تعینات پاکستان کے سفیر ملک کی نمائندگی کریں اور اپنی وزارتوں سے غیر حاضری سے بھی اجتناب کیاجائے

متعلقہ عنوان :