نوازشات جاری ، نجم سیٹھی آئی سی سی کی صدارت کیلئے نامزد
جمعرات 30 اکتوبر 2014 14:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف کی تجویز پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نجم سیٹھی کو آئی سی سی کی صدارت کے لیے نامزد کردیاہے اور وہ یکم جولائی 2015ءسے آئی سی سی صدرکاعہدہ سنبھالیں گے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی زیرصدارت نامزدگی کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس ہواجس نے وزیراعظم کی تجویز پر غور کیااور تجویز کی حمایت کرتے ہوئے نجم سیٹھی کو نامزد کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
اس وقت نجم سیٹھی پی سی بی میں بورڈآف ڈائریکٹر ز میں کام کررہے ہیں تاہم آئی سی سی میں عہدہ سنبھالنے کے بعد وہ پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں رکھ سکیں گے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وہ صدارت کے لیے نامزد کردیئے گئے ہیں تاہم اُن کے فیصلوں کو خاص اہمیت حاصل نہیں ہوگی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.