وزیراعلیٰ بلوچستان کا نجی نیوز چینل کے رپورٹر کے ساتھ بلوچستان کانسٹیبلری کے سپاہی کے ناروا رویے کا سختی سے نوٹس،

اہلکار کوفوری طور پر معطل کرکے واقعہ کی تحقیقات کا حک

بدھ 29 اکتوبر 2014 22:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء ) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ایک نجی نیوز چینل کے رپورٹر کے ساتھ بلوچستان کانسٹیبلری کے ایک سپاہی کی جانب سے ناروا رویے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث اہلکار کوفوری طور پر معطل کرکے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :