دریا خان،ایم اے انگلش کی طا لبہ فر زا نہ آپر یشن کے بعد لڑ کا بن گیا

بدھ 29 اکتوبر 2014 22:43

دریا خان،ایم اے انگلش کی طا لبہ فر زا نہ آپر یشن کے بعد لڑ کا بن گیا

دریا خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء)ایم اے انگلش کی طا لبہ فر زا نہ آپر یشن کے بعد لڑ کا بن گیا،نیا نا م غلا م مصطفی رکھ دیا گیا ،یو نیو رسٹی آف سر گو دھا بھکر کیمپس ایم اے انگلش ڈیما رٹمنٹ کی طا لبہ کاجنا ح اسپتا ل لا ہو ر میں آپر یشن ہو ا جس کے بعد وہ لڑ کا بن گیا ، فرزا نہ نے 2014کے سیششن میں یو نیو رسٹی آف سر گو دھا بھکر کیمپس سے ایم انگلش کیا، لڑ کا بننے کے بعد فرزا نہ کا نا م تبد یل کر کے نیا نا م غلا م مصطفی رکھ دیا گیا ہے ۔