عوام کے لئے بڑی خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7سے14روپے تک کمی کافیصلہ،
اوگرانے پٹرول 9.82،ڈیزل 7.62روپے سستاکرنیکی سمری ارسال کردی
بدھ 29 اکتوبر 2014 22:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیارکرلی،یکم نومبرسے عوام کوبڑی خبرملے گی ،قیمتیں 7سے14روپے تک کم ہوں گی ۔
(جاری ہے)
اوگراکی جانب سے تیارکی گئی سمری کے مطابق یکم نومبرسے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 14روپے ،پٹرول9.82روپے ،ہائی سپیڈڈیزل 7.17روپے ،لائٹ ڈیزل 8.37روپے اورمٹی کے تیل کی قیمت میں 7.62روپے کمی کی سفارش کی گئی ہے اوروزارت پٹرولیم وزیرخزانہ کی منظوری کے بعد31اکتوبرکوقیمتوں میں کمی کافیصلہ کیاجائیگا۔نئی قیمتوں کااطلاق یکم نومبرسے ہوگاواضح رہے کہ وزیراعظم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایات کرچکے ہیں اوراگروزارت خزانہ نے منظوری دی تویہ عوام کیلئے بڑی خوشخبری ہوگی۔
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.