این اے 122، ریکارڈ کی تحقیقات کیلئے ایاز صادق، عمران خان 7 نومبر کو طلب
بدھ 29 اکتوبر 2014 16:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اکتوبر 2014ء) اليکشن کمشنر پنجاب نے اين اے ايک سو بائيس کے ريکارڈ کي تحقیقات کے روزانہ کی بنیاد پر احکامات جاري کرتے ہوئے سردار ایاز صادق اور عمران خان سمیت 20 امیدواروں کو 7 نومبر کو طلب کر لیا۔
(جاری ہے)
صوبائي الیکشن کمیشن ميں اين اے ايک سو بائيس ريکارڈ کے ليے تحريک انصاف کے چئيرمين عمران خان نے درخواست دائر کي تھي جس ميں موقف اختيار کيا تھا کہ عوامي نمائندگي ايکٹ 1974کے تحت حلقہ کے ريکارڈ کي تحقیقات کے احکامات جاری کيے جائيں ۔
اعليٰ عدالت نے بھي معاملہ اليکشن کمشن کو ارسال کر ديا تھا جس پر صوبائي الیکشن کمیشن نے ريٹرننگ آفيسر کو تمام ريکارڈ قبضہ ميں لے کر روزانہ کي بيناد پر تحقیقات کے احکامات جاری کر دیئے ہيں، صوبائي الیکشن کمشنر نے سپيکر قومي اسمبلي سردار اياز صادق، عمران خان سميت بيس اميدواروں کو نوٹس جاري کرتے ہوئے ہدايت کی ہے کہ وہ خود يا ان کا مقرر کردہ نمائندہ ريکارڈ انسپکشن کے ليے سات نومبر کو موقع پر اپني موجودگي کو يقيني بنائيں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.