Live Updates

ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، عمران خان استعفے کی تصدیق کنٹینر سے ہی کر دیں گے: شیریں مزاری

بدھ 29 اکتوبر 2014 13:46

ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، عمران خان استعفے کی تصدیق کنٹینر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی، عمران خان اپنے استعفے کی تصدیق کنٹینر سے ہی کر دیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے 2 بجے سپیکر کے پاس جا رہے ہیں تاہم عمران خان کو وہاں جانے کی کوئی ضرورت نہیں اور وہ اپنے استعفے کی تصدیق کنٹینر سے ہی کر دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :