وادی تیرہ میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی میں 20دہشتگرد ہلاک

بدھ 29 اکتوبر 2014 12:14

وادی تیرہ میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی میں 20دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اکتوبر 2014ء) وادی تیرہ کے علاقے اکا خیل میں فضائی کارروائی سے 20دہشتگرد ہلاک جبکہ 8زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن میں فضائی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 20دہشتگرد ہلاک جبکہ 8زخمی ہوئے ہیں۔ کارروائی میں دہشتگرد وں کے چار ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ہیں۔