قانونی نوٹس کاوقت ختم ، خلیل الرحمان رمدے کا عمران کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا امکان
منگل 28 اکتوبر 2014 16:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر 2014ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈخلیل الرحمان رمدے بھی عدالت سے رجوع کرنے پر مجبورکردیاہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عمران خان کے الزامات پر جسٹس(ر) خلیل الرحمان رمدے نے ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجاتھا اور دوہفتوں میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیاتھا اور خبردارکیاتھاکہ معافی نہ مانگنے کی صورت میں وہ عدالت جائیں گے لیکن عمران خان نے مقررہ وقت میں جواب نہیں دیا اوربدستور اپنے موقف پر قائم ہیں ۔
آئینی ماہرین کے مطابق عمران خان کے معافی نہ مانگنے پر خلیل الرحمان رمدے کے پاس صرف عدالت جانے کا راستہ بچاہے یا پھر کارروائی نہ کرنے پر یہی سمجھاجائے گاکہ الزامات تسلیم کرلیے تاہم مدت ختم ہونے کے بعد خلیل الرحمان رمدے کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.