طاہرالقادری امریکا روانہ ہوگئے

منگل 28 اکتوبر 2014 12:00

طاہرالقادری امریکا روانہ ہوگئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری رات امریکا کیلئے اُڑان بھرگئے۔ روانگی سے پہلے میڈیا سے گفتگو میں طاہر القادری کا کہنا تھا کہ وہ دنیا بھر میں اپنی جماعت کو منظم کرنے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا حکمران تو ہٹ دھرمی پر قائم ہیں لیکن اُن کے مطالبات جوں کے توں ہیں اور انصاف لیکر رہیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ انقلاب کی وجہ سے اب عوام جابر حکمرانوں کیخلاف آواز بلند کررہے ہیں۔ س