کشمیر میں ریفرنڈم ہونا چاہئے ، رحمن ملک ، بلاول کو تقریر سے روکا گیا، آصفہ بھٹو
پیر 27 اکتوبر 2014 11:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اکتوبر 2014ء)پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ لندن میں بھارت سے پیسے لے کر کشمیرکاز کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کشمیر ملین مارچ میں بھارتی ایجنٹوں نے بلاول بھٹو کو تقریر سے روکنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے ، ایم کیو ایم نے بھی واقعے کی مذمت کی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لندن گئے اور انہوں نے کشمیر کے لئے آواز اٹھائی ۔ بھارت سے پیسے لینے والوں نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ۔ غداری کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے ۔ رحمان ملک نے کہا کہ اقوام متحدہ پوری دنیا کا ادارہ ہے اگر سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے تو کشمیر کے لئے کیوں نہیں ، آصفہ بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی ایجنٹوں کی بلاول کی تقریر کے دوران بدمزگی کی کوشش ناکام رہی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.