یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان،پٹرول پر 4 اور ہائی اسپیڈل ڈیزل پر 5 روپے کم ہوسکتے ہیں ، حتمی منظوری وزارت خزانہ دیگی
اتوار 26 اکتوبر 2014 16:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء)آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، پٹرول پر 4 اور ہائی اسپیڈل ڈیزل پر 5 روپے کم ہوسکتے ہیں، اوگرا کی جانب سے سمری پر حتمی منظوری وزارت خزانہ دے گی۔
(جاری ہے)
وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، پٹرول 4 روپے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے سستا ہونے کی توقع ہے، اوگرا 30 اکتوبر کو سمری وزارت خزانہ کو بھیجے گی۔
ذرائع نے بتایا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 30 پیسے اور مٹی کا تیل 5 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کیا جاسکتا ہے، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے، پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی حتمی منظوری 31 اکتوبر کو وزارت خزانہ دے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.