Live Updates

’SORRY, NO, NO, NO‘میرا کی شادی کی پیشکش پر پی ٹی آئی رہنما کور کمیٹی کے اجلاس میں قہقہے لگاتے رہے

اتوار 26 اکتوبر 2014 14:16

’SORRY, NO, NO, NO‘میرا کی شادی کی پیشکش پر پی ٹی آئی رہنما کور کمیٹی کے اجلاس ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اداکارہ میرا کی جانب سے شادی کی ایک بار پھر پیشکش پر کہا ہے کہ SORRY, NO, NO, NO یہ شادی نہیں ہوسکتی۔

(جاری ہے)

عمران خان میرا کی شادی کی پیشکش پر اتنا ہنسے کہ ہنستے ہنستے ان کی آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ہفتہ کو کور کمیٹی کے اجلاس میں اس وقت بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک رکن نے عمران خان سے اداکارہ میرا کی جانب سے شادی کی پیشکش کا بتایا جس پر عمران خان نے کئی برجستہ جملے بولے جس سے اجلاس کا ماحول کشت زعفران بن گیا۔۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :