پنڈی بھٹیاں‘پراپر ٹی ٹیکس میں اضا فہ کے قبول نہیں کریں گے‘ تاجر ان کا اعلان

اتوار 26 اکتوبر 2014 13:24

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء)مرکزی انجمن تاجران پنڈی بھٹیاں کے ہنگامی اجلاس میں پرایرٹی ٹیکس میں50فی صد اضافہ کے فیصلہ کو مسترد کر تے ہو ئے کہا گیا یہ سراسر ظلم کے متردف ہے اس فیصلہ کو کسی صورت میں قبول نہیں کر یں گے اور زائد ٹیکس بھی نہیں کر یں گے صدر اسلم زاہد اور جنرل سیکرٹری ارشد مغل ، چیڑمین ڈاکٹر معراج الد ین شیخ ، اصغر علی آکاش اور دیگر مقر رین نے کہا کمر توڑ مہنگا ئی اور یو ٹیلٹی بلوں نے پہلے ہی کمر توڑر کھی ہے پنڈی بھٹیاں سٹی میں اس قدر کاروبار نہیں ہے وہ بھاری ٹیکسیوں کی ادا ئیگی کر سیکں اجلاس میں کہا گیا ۔

(جاری ہے)

پراپراٹی ٹیکس پر بلا جواز اضافہ کا فیصلہ کہا گیا تو شہر ی اور تا جر سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر آکر احتجاج کر نے پر مجبور ہو جا ئیں گے اس سلسلہ میں متلقہ محکمہ اور تحصیل ایڈ منسر یشن کو بھی آگاہ کہا گیا ہے پہلے ہی پر اپر ٹی ٹیکساس قدر زیادہ ہے ان کی ادا ئیگی بھی مشکل ہورہی ہے اس پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا ہے -