پنڈی بھٹیاں‘مقدمہ کی ناقص تفتیش پر سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم

اتوار 26 اکتوبر 2014 13:24

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء)ایڈیشنل سیشن جج پنڈی بھٹیاں چوہدری نذیر احمد نے مقدمہ نمبر 480/14جرم 471-420-468کے چالان کی سماعت کرتے ہوئے تفیش کے دوران ملزمان کو بچا نے پر حکم دیا تھا نہ صدر پنڈی بھٹیاں کے سب انسپکٹر مختار حسین کے خلاف 155سی کے تحت ایس ایچ او تھا نہ صدر رانا قصیر جمیل کو مقدمہ درج کر نے کا حکم دیا اور مقد مہ درج کر کے ر پورٹ کی جا ئے -