کہ وزیر اعلیٰ کے اعلان کردہ لیپ ٹاپ، نقدانعامات کے حوالے سے اپنے ناموں کی فہرست یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے تصدیق کے بعد 30 نومبر تک اپنے فارم یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ افیئرز کے آفس میں جمع کرائیں،یونیورسٹی آف بلوچستان

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 17:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) یونیورسٹی آف بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق جامعہ کے وہ تمام اسکالرز، طلباء و طالبات جنہوں نے گیارویں کانووکیشن میں شرکت کی تھی۔

(جاری ہے)

انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اعلان کردہ لیپ ٹاپ اور نقدانعامات کے حوالے سے اپنے ناموں کی فہرست یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے تصدیق کے بعد 30 نومبر تک اپنے فارم یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ افیئرز کے آفس میں جمع کرائیں۔

متعلقہ عنوان :