مسلم امہ کوہمیشہ انتشاری کیفیت سے نقصان پہنچا ،چوہدری شیر علی
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 17:08
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی و میئر فیصل آباد چوہدری شیر علی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں پیغام دیتا ہے کہ ہمیشہ باطل قوتوں کے آگے کلمہ حق کہیں اور آپس میں اتحاد و یگانگت کی فضا پیدا کریں علماء کرام تمام مسلکوں میں محبت و امن کی فضاء قائم کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کر سکتے ہیں،ایک بیان انہوں نے کہا کہ مسلم امہ کوہمیشہ انتشاری کیفیت سے نقصان پہنچا لہٰذا اس ماہ مقدس کے فلسفہ ٴ روح کو مدنظر رکھتے ہوئے مذہبی کدورتوں اور فرقہ ورانہ باتوں سے اجتناب کیا جائے انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کے اتحاد کا شیرازہ بکھیرنے میں مذہبی رواداری کے فقدان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے چوہدری شیر علی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے جو سیکورٹی پلان بنایا ہے وہ قابل تحسین ہے میدہے کہ انتظامیہ اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سیکورٹی کے بہترین اقدام کرے گی انہوں نے لوگوں کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنے اردگرد کڑی نظر رکھیں تاکہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام ہوں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.