ڈیرہ مراد جمالی ،دوقبائل میں تصادم کے نتیجے میں دوافرادزخمی

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 15:03

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء )ڈیرہ مراد جمالی ،دوقبائل میں تصادم کے نتیجے میں دوافرادزخمی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صدرپولیس تھانہ کے حدود میں قومی شاہراہ منگولی کے مقام پر معمولی تکرارپربگٹی اورابڑوقبائل کے درمیان میں تصادم کے نتیجے میں 2افرادشدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیاگیا۔