ملکی اور اسلام دشمن قوتیں پاکستان میں امن اور ترقی نہیں دیکھنا چاہتیں،مولانا فضل الرحمن
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 14:31
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء ) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کی منسٹر کالونی اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے امیرمولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی او رخود کش حملے میں مولانا فضل الرحمن کے محفوظ رہنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔
(جاری ہے)
تعلقات عامہ حکومت پنجاب ، راولپنڈ ی کی جاری تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے مولانا فضل الرحمن کی قومی ،سیاسی و جمہوری خدمات کو سراہا اورجمہوری اقدار کی سربلندی ،سیاسی استحکام اور امن کے لئے مولانا فضل الرحمن کے کردار کی تعریف ۔
مولانا فضل الرحمن نے اس موقع پر کہاکہ ملکی اور اسلام دشمن قوتیں پاکستان میں امن اور ترقی نہیں دیکھنا چاہتیں انہوں نے کہاکہ پاکستان کا استحکام خطرے میں ڈالنے کے لئے ملک دشمن طاقتیں سرگرم عمل ہیں جن کا ڈٹ کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اورقومی مفاد کے لئے تمام سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا پڑے گا۔ مولانا فضل الرحمن نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.