رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس کا انکشاف

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 13:48

رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس کا انکشاف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) سابق وزیرقانون رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس کا انکشاف ہواہے جس دوران امن وامان کی صورتحال پر غورکیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع نے انکشاف کیاکہ وزیر نہ ہونے کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی عدم موجودگی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت رانا ثناءاللہ نے کی ۔اجلاس میں دیگر وزراءاور افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران محرم الحرام کی سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیااوراہم فیصلے کیے گئے جن کا اعلان 8محرم کومتوقع ہے ۔ رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت اجلاس کے انکشاف کے بعد اس خبر کے فائل ہونے تک حکومت کا موقف سامنے نہیں آسکا۔

متعلقہ عنوان :