ایتھنز میں طوفان اور تیز بارشوں نے تباہی مچادی

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 13:37

ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) یونان میں آنے والے خوفناک طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی۔ ایتھنز میں گذشتہ روز آنے والے طوفان اور تیز بارشوں سے سٹر کیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔

(جاری ہے)

رہائشی عمارتوں،کاروباری مراکز میں پانی داخل ہو گیا۔درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔کھڑی گاڑیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں اور ان کو نقصان پہنچا۔محکمہ موسمیات نے ا?ج بھی طوفان کے جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :