دیوالی کی تقریب ،پاک ہائی کمیشن کا بھارتی صدر،وزیراعظم اوروزیرخارجہ کومٹھائی کاتحفہ

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 13:28

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) بھارت میں دیوالی کی تقریب کے موقع پربھارتی صدروزیراعظم اوروزیرخارجہ کومٹھائی کاتحفہ دیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے بھارتی صدرپرناب مکھرجی ،وزیراعظم نریندرمودی اوروزیرخارجہ ششی سوراج کودیوالی کے موقع پرمٹھائی بجھوائی گئی۔

متعلقہ عنوان :