یوتھ پارلیمنٹ کا وفد 27 اکتوبر کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کرے گا

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) یوتھ پارلیمنٹ کا وفد 27 اکتوبر کو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کرے گا۔ چھٹی یوتھ پارلیمنٹ کا وفد پارلیمنٹ ہاؤس میں دن دو بجے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کرے گا۔