دیوالی کی تقریب کے موقع پربھارتی صدر،وزیراعظم اوروزیرخارجہ کومٹھائی کاتحفہ دیاگیا

جمعہ 24 اکتوبر 2014 22:58

دیوالی کی تقریب کے موقع پربھارتی صدر،وزیراعظم اوروزیرخارجہ کومٹھائی ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) بھارت میں دیوالی کی تقریب کے موقع پربھارتی صدروزیراعظم اوروزیرخارجہ کومٹھائی کاتحفہ دیاگیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے بھارتی صدرپرناب مکھرجی ،وزیراعظم نریندرمودی اوروزیرخارجہ ششی سوراج کودیوالی کے موقع پرمٹھائی بجھوائی گئی۔

متعلقہ عنوان :