مکہ مکرمہ ،مولانا فضل الرحمن کے خود کش حملے میں خوش قسمتی سے محفوظ رہنے پر سعودی عرب میں شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے
جمعہ 24 اکتوبر 2014 21:39
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کے خود کش حملے میں خوش قسمتی سے محفوظ رہنے پر سعودی عرب میں شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے ۔ جے یوآئی سعود عرب کے رہنماؤں کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ اور ان کی خیریت دریافت کی ۔
(جاری ہے)
مولانا فضل الرحمن کے خود کش حملے میں محفوظ رہنے پر ان کے لئے جے یوآئی سعودی عرب کے کارکنوں نے شکرانے کے نوافل اداکئے اور ان کی حفاظت کے لئے حرم پاک میں اجتماعی دعاء کی گئی ، بعد ازاں جے یوآئی مکہ مکرمہ کے ترجمان مولانا محمد ابراہیم قلندرانی جے یوآئی کے رہنماء بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع مولانا عبدالرزاق واسو نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.